ان کی کنیت ابو حمزہ تھی اور عبد المطلب بن ربیعہ کے بھائی تھے روایت ہے کہ انھوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا تھا لیکن نہ اس کا کوئی ثبوت ملا ہے
اور نہ انھوں نے حضور ارکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی روایت ہی بیان کی ہے۔ ابن مندہ ار ابو نعیم نے اس کی تخریج کی ہے۔