اس سے خالد بن ابی خالد نے روایت کی ہے۔ قاضی ابو احمد نے ان کا شمار صحابہ میں کیا ہے ان کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے انھیں مرسل قرار دی ہے۔ خالد نے روایت کی
کہ میں نے سلعہ میں محمد بن سعد سے بیعت کی انھوں نے کہا میرے قریب آؤ تاکہ میں چھوؤں کیونکہ حضور اکرم نے فرمایا چھونے میں برکت ہے یہ حدیث محمد بن مسلمہ کے
نام سے مشہور ہے ابن مندہ اور ابو نعیم نے اس کی تخریج کی ہے۔