30 Nov سیدنا محددج زید الہذی رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 449 سال مہینہ تاریخ سیدنا محددج زید الہذی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ان کی صحابیت کے بارے میں اختلاف ہے۔ حضور سے اُنہوں نے یہ حدیث نقل کی ہے قیامت کے دن اول ازہمہ مجھے طلب کیا جائے گا۔ ابو نعیم اور ابو موسیٰ نے اس کی تخریج کی ہے۔ تجویزوآراء