30 Nov سیّدنا معبد رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 370 سال مہینہ تاریخ سیّدنا معبد رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عبد سعد بن عامر بن عدی بن مجدعۃ بن حارثہ بن حارث الانصاری حارثی: غزوہ اُحد میں مع اپنے بیٹے تمیم بن معبد کے شریک تھے۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء