30 Nov سیّدنا معضد رضی اللہ عنہ -0001-11-30 علمائے اسلام متفرق 259 سال مہینہ تاریخ سیّدنا معضد رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن یزید: ان کی کنیت ابو یزید تھی۔ اہل کوفہ سے تھے۔ انہوں نے جاہلیت کا زمانہ پایا تھا۔ حضرت عثمان کے عہد میں آذر بائیجان میں مارے گئے تھے۔ ابو موسیٰ نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء