بن زید الجرشی: ان کا ذکر محمد بن تمام بن عیاش بن عبد العزیز بن قیس بن حمید کی اس حدیث میں موجود ہے، جو انس سے مروی ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو
تہامہ کا ایک آدمی ملا۔ اس نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے نبیذ کے بارے میں دریافت کیا۔ اس آدمی کا نام معافی بن زید الجرشی تھا۔ ابو مندہ اور ابو نعیم نے
اس کا ذکر کیا ہے