06 Aug سیّدنا معمربن حاجر رضی اللہ عنہ 2015-08-06 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 339 سال مہینہ تاریخ سیّدنا معمربن حاجر رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن حاجر: یہ صاحب اور ان کے بھائی طریقہ بن حاجر حضرت خالد بن ولید کے ساتھ ارتداد کی مہم میں شریک تھے۔ ہم ان کے بھائی کا ذکر کر آئے ہیں۔ ابو عمر نے اس کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء