06 Aug سیّدنا معمّربن کلاب الزمانی رضی اللہ عنہ 2015-08-06 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 403 سال مہینہ تاریخ سیّدنا معمّربن کلاب الزمانی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن کلاب الزمانی: یہ وہ صاحب ہیں، جو مسیلمہ کذاب کو عظ و نصیحت کرتے تھے اور اسے قابلِ اعتراض سر گرمیوں سے منع کرتے تھے۔ غسانی نے ابو عمر پر استدراک کیا ہے۔ تجویزوآراء