بن منذر بن سرح بن خنَاس بن سنان بن عبید بن عدی بن غنم بن کعب بن سلمۃ انصاری سلمی: عقبہ اور بدر میں موجود تھے۔ ابن اسحاق نے انصاری شرکائے بدر کے سلسلے میں بنو عبید بن عدی بن غنم بن کعب اور معقل بن منذر بن سرح کا ذکر کیا ہے۔ تینوں نے اس کی تخریج کی ہے۔