30 Nov سیّدنا معتب رضی اللہ عنہ -0001-11-30 علمائے اسلام متفرق 198 سال مہینہ تاریخ سیّدنا معتب رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عبید بن ایاس البلوی: یہ انصار کے بنو ظفر کے حلیف تھے۔ ابن اسحاق اور ابن عقبہ نے انہیں غزوۂ بدر کے شرکاء میں شامل کیا ہے۔ تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء