20 Aug سیّدنا معاویہ رضی اللہ عنہ 2015-08-20 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 418 سال مہینہ تاریخ سیّدنا معاویہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن نفیع: انہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی۔ ان کی حدیث، جسے صلت البکری نے معاویہ بن نفیع سے روایت کیا ہے۔ موقوف ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ہم عید کے دن اکٹھے ہُوئے اور انہوں نے ہمیں نماز پڑھائی۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے اس کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء