بن نوفل دیلمی: طبرانی نے ان کا ذکر صحابہ میں کیا۔ عبد الرزاق نے ابنِ ابی سیرہ سے انہوں نے محمد بن عبد الرحمٰن سے انہوں نے نوفل بن معاویہ سے انہوں نے اپنے
باپ سے روایت کی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ اگر تم میں سے کسی شخص کے مال اور اہل و عیال کا کوئی نقصان ہوجائے تو اس سے بہتر ہے کہ اس آدمی سے
عصر کی نماز قضا ہوجائے۔