30 Sep سیّدنا معاذ رضی اللہ عنہ 2015-09-30 علمائے اسلام متفرق 169 سال مہینہ تاریخ سیّدنا معاذ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عمرو بن قیس بن عبد العزی بن غزیہ بن عمرو بن عدی بن عوف بن مالک بن نجار انصاری خزرجی: احد اور بعد کے تمام غزوات میں شامل رہے۔ جنگ یمامہ میں شہید ہوئے۔ یہ غسانی کی روایت ہے ابن القداح سے۔ تجویزوآراء