20 Aug سیّدنا معاذ رضی اللہ عنہ 2015-08-20 ضیائے صحابہ کرام ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 375 سال مہینہ تاریخ سیّدنا معاذ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عمرو النہرانی الکندی: ابو الفتح ازدی نے اسماء المفردہ میں ان کا ذکر کیا ہے۔ یہ ایسا نام ہے۔ جس کی تحقیق میں نہیں کرسکا۔ جہاں سے مَیں نے نقل کیا ہے وہاں بھی اسی طرح لکھا ہوا۔ اور پتہ نہیں چلتا کہ آخر میں نون ہے یا زا ہے۔ تجویزوآراء