30 Sep سیّدنا معاذ رضی اللہ عنہ 2015-09-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 327 سال مہینہ تاریخ سیّدنا معاذ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن زرارہ بن عمرو بن عدی بن حارث بن مربن ظفر انصاری اوسی و ظفری: یہ اپنے دو نو بیٹوں ابو نملہ اور ابو درہ کے ساتھ غزوہ اُحد میں شریک تھے۔ ابو عمر نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۸) تجویزوآراء