30 Nov سیّدنا معاذ رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 315 سال مہینہ تاریخ سیّدنا معاذ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن صمہ بن عمرو بن جموح: احد اور اس کے بعد کے تمام غزوات میں شریک رہے اور حرہ کے موقع پر مارے گئے۔ یہ معاذ بن عمرو بن جموح کے بھتیجے تھے۔ ہم ان کا ذکر بھی کریں گے۔ تجویزوآراء