30 Sep سیّدنا مبشر بن براء بن معرور رضی اللہ عنہ 2015-09-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 387 سال مہینہ تاریخ سیّدنا مبشر بن براء بن معرور رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ہم ان کا نسب ان کے والد براء کے تذکرے میں لکھ آئے ہیں۔ یہ صحابی بقول ابن الکلبی صلح حدیبیہ اور بیعۃ الرضوان میں موجود تھے۔ تجویزوآراء