20 Aug سیّدنا مضرس رضی اللہ عنہ 2015-08-20 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 371 سال مہینہ تاریخ سیّدنا مضرس رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن سفیان بن خفاجہ بن نابغہ بن غنر بن حبیب بن واہلہ بن دھمان بن نصر بن معاویہ بن بکر ہوازن غزوہ حنین میں شامل تھے۔ یہ ہشام بن کلبی کا قول ہے۔ یہ نصری تھے بنو نصر بن معاویہ سے۔ تجویزوآراء