09 Oct سیدنا محمّد بن جابر بن غراب رضی اللہ عنہ 2015-10-09 ضیائے صحابہ کرام ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 793 سال مہینہ تاریخ سیدنا محمّد بن جابر بن غراب رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) فتح مصر میں موجود تھے۔ ان کا شمار صحابہ میں ہے۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے اس کی تخریج کی ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۸) تجویزوآراء