17 May سیدنا محرز بن قتادہ بن مسلمہ رضی اللہ عنہ 2016-05-17 علمائے اسلام متفرق 278 سال مہینہ تاریخ سیدنا محرز بن قتادہ بن مسلمہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) یہ صاحب بنو حنیفہ کو (حضور اکرم کی وفات کے بعد جب ارتداد کی لہر اُٹھی تھی) اسلام پر قائم رہنے اور ارتداد سے بچنے کی تاکید کرتے تھے۔ انہوں نے اس سلسلے میں عمدہ عمدہ اشعار کہے ہیں۔ تجویزوآراء