ان سے ابو بلال مبین بن قطبہ بن ابی عمرہ نے روایت کی کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، اور دومتہ الجندل کا قصّہ بیان کیا۔ اور جب ختم کر
چکا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے رزق میں وسعت کی دعا فرمائی۔ ابو علی غسانی نے ان کا ذکر کیا۔