30 Nov سیّدنا ملفع رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 347 سال مہینہ تاریخ سیّدنا ملفع رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن حصین التمیمی السعدی: ایک روایت میں ان کا نام منفع بن حصین بن یزید بن سبیل ہے۔ ان سے صرف ایک حدیث مروی ہے، لیکن اس کا اسناد قوی نہیں۔ قادسیہ میں موجود تھے۔ پھر بصرے آگئے اور وہاں رہائش اختیار کرلی۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء