بن عبد اللہ بن ابو احمد: ابو بکر بن ابو علی نے انہیں صحابی لکھا ہے۔ عاصم بن عبد اللہ سے مروی ہے کہ انہوں نے معاویہ بن عبد اللہ کو کہتے سُنا۔ کہ انہوں نے
غزوہ اُحد میں دیکھا کہ حضرت حمنہ رضی اللہ عنہا پیاسوں کو پانی پلا رہی تھیں اور زخموں کی مرہم پٹی کر رہی تھیں۔ ابو موسیٰ نے اس کا ذکر کیا ہے۔