30 Nov سیّدنا منذر رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 385 سال مہینہ تاریخ سیّدنا منذر رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عباد الانصاری: یہ طائف کے محاصرے کے موقعہ پر قتل ہوگئے تھے۔ ابن اسحاق نے ان کا نسب یوں بیان کیا ہے: منذر بن عبد اللہ بن قوال۔ ہم انہیں منذر بن عبد اللہ کے ترجمے میں بیان کریں گے۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے تجویزوآراء