بن کعب دارمی المحدث: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں انہوں نے حاضری دی۔ ابو جعفر احمد بن سعید بن صخر بن سلیمان بن سعید بن قیس بن عبد اللہ بن کعب دارمی محدث ان کی اولاد سے تھے۔ امام نجاری نے ان سے روایت کی۔ ابو العباس نے اپنی تاریخ میں اس واقعہ کو غسانی سے نقل کیا ہے۔