05 Aug سیّدنا منقد رضی اللہ عنہ 2015-08-05 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 392 سال مہینہ تاریخ سیّدنا منقد رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن خنیس بن سلامہ بن سعد بن مالک بن دودان بن اسد بن خزیمہ جعفر کا قول ہے کہ یہ ابو کعب اسدی کا نام ہے۔ ابنِ حبیب نے اپنی کتاب میں انہیں ان لوگوں میں شامل کیا ہے۔ جن کی کنیتیں نام پر غالب آگئیں۔ ابو موسیٰ نے مختصر ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء