30 Nov سیّدنا منتذر رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 329 سال مہینہ تاریخ سیّدنا منتذر رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ایک روایت کے مطابق ان کا نام منیذر ہے اور نسب یوں ہے: جعفر تایحیی بن یونس نے ان کا نسب بیان کیا ہے۔ ابن مندہ نے ان کا نام المنذر لکھا ہے اور ابن اثیر نے ان کا ذکر منذر اور منیذر دونوں کے تحت کیا ہے۔ ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء