یہ مسیب بن بخبہ بن ربیعہ بن ریاح بن ربیعہ بن عوف بن ہلال بن سحح بن فزارہ بن ذبیان الفزاری کے بھائی اور خالد بن ولید کے رفیق تھے۔ حیرہ کی جنگ اور فتح دمشق
کے موقعہ پر موجود تھے۔ اور فصیل شہر پر مارے گئے تھے اور ایک دوسری روایت کے مطابق یہ جنگ یرموک میں شہید ہوئے۔ یہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں
تھے۔
ان کا ذکر حافظ ابو القاسم بن عساکر بن دمشق نے بھی کیا ہے۔