بغوی وغیرہ نے ان کا ذکر صحابہ میں کیا ہے۔ ان سے ان کے بیٹے عبد الرحمٰن نے روایت کی کہ میرے والد نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے آلۂ تناسل کو چھونے کے
بارے میں دریافت کیا۔ آپ نے فرمایا۔ تمہارے جسم کا ایک حصّہ ہے۔ یہ صاحب بصری تھے اور ان کی حدیث کا مخرج ان کے اہلِ خاندان تھے۔ ابو نعیم، ابو موسیٰ اور ابو
عمر نے اِن کا ذکر کیا ہے۔