سیّدنا مرزبان بن نعمان رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح)
بن امراؤ القیس بن عمر والمقصور بن حجر آکل المرار بن عمر و بن معاویہ بن حارث الاکبر الکندی: یہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اشعث بن قیس کندی کے
ساتھ حاضر ہوئے تھے۔ یہی ابن الکلبی کا بیان ہے۔