بن ابی السائب بن عبد اللہ بن عابد بن عمر بن مخزوم قرشی، مخزومی: اور ابو السائب کا نام صیفی تھا اور مسیب کے بھائی کا نام سائب تھا۔ ابو معشر کا قول ہے کہ
مسیب بن ابی السائب نے اس وقت ہجرت کی جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم غزوۂ خیبر سے لوٹے۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔