بن عمر: مقاتل بن سلیمان نے سورۂ عاریات کی تفسیر میں لکھا ہے کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو کنانہ کے ایک قبیلے کے خلاف ایک دستۂ فوج روانہ کیا اور
مسیب بن عمرو کو ان کا کماندار مقرر کیا۔ کچھ عرصے تک ان کی کوئی خبر نہ آئی چنانچہ منافقوں نے یہ افواہ اڑادی کہ وہ سب مارے گئے ہیں۔ اس پر عادیات کی سورت نازل
ہوئی۔ ابو موسیٰ نے اس کا ذکر کیا ہے۔