20 Aug سیّدنا مسلم رضی اللہ عنہ 2015-08-20 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 394 سال مہینہ تاریخ سیّدنا مسلم رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابو عباد: ابن ابی لیلی نے عباد بن مسلم سے انہوں نے اپنے والد سے روایت کی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میرے والد کے پاس سے گزرے، جب کہ وہ مسجد میں ایک آدمی کے پاس بیٹھے تھے۔ پھر حدیث بیان کی۔ ابو مندہ اور ابو نعیم نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء