20 Aug سیّدنا مسلم رضی اللہ عنہ 2015-08-20 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 353 سال مہینہ تاریخ سیّدنا مسلم رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عبد اللہ ازدی: ان کا نام شہاب تھا۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بدل کر مسلم کردیا۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء