30 Nov سیّدنا مسلم رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 361 سال مہینہ تاریخ سیّدنا مسلم رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن ابو الغاویہ الجہنی: ان کے نام کے بارے میں اختلاف ہے۔ وہ اپنی کنیت سے پہچانے جاتے ہیں۔ ان شاء اللہ ان کا ذکر کنیتوں کے عنوان کے تحت تفصیل سے بیان ہوگا۔ ابو نعیم اور ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء