بن مالک الاکبر بن وہب بن ثعلبہ بن وائلہ بن عمرو بن شیبان بن محارب بن فہر بن مالک والد حبیب بن مسلمہ: ان سے ان کے بیٹے حبیب نے روایت کی۔ ابو عمر نے اسی طرح
ان کا ذکر کیا ہے، اور ابنِ مندہ ابو نعیم اور ابنِ کلبی وغیرہ نے اسی طریقے سے ان کا نسب بیان کیا ہے۔ ابو موسیٰ نے ان کا ذکر بایں انداز کیا ہے: مسلمہ بن
شیبان بن محارب بن فہر مسلمہ اور شیبان کے درمیان سب نام چھوڑ دیے ہیں۔