بن قیس الانصاری: یہ مدنی ہیں۔ حبیب بن ابی حبیب نے ابراہیم بن حصین سے انہوں نے اپنے باپ سے، انہوں نے اپنے دادا سے، انہوں نے مسلمہ بن قیس انصاری سے روایت کی۔
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ مَیں نے جبرئیل علیہ السلام سے یمین مع الشاہد کے بارے میں مشورہ کیا۔ انہوں نے مجھے اس کے بارے میں اجازت دے دی۔ ابن
مندہ اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔