20 Aug سیّدنا مطرف رضی اللہ عنہ 2015-08-20 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 302 سال مہینہ تاریخ سیّدنا مطرف رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن خالد بن نضلۃ الباہلی از بنو قراض بن معن: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ایک فرمان لکھ کر دیا۔ ابو احمد عسکری نے مختصراً اسی طرح بیان کیا ہے۔ تجویزوآراء