20 Aug سیّدنا مطرف رضی اللہ عنہ 2015-08-20 ضیائے صحابہ کرام ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 282 سال مہینہ تاریخ سیّدنا مطرف رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن مالک ابو الریان القشر: ان کی کسی روایت کا علم نہیں ہوسکا۔ حضرت ابو موسیٰ کے ساتھ فتح تستر میں موجود تھے۔ زرارہ بن اوفی نے فتح تستر کے موقع پر ان کی موجودگی کا ذکر کیا ہے۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء