09 Mar سیّدنا مضطجع رضی اللہ عنہ 2016-03-09 ضیائے صحابہ کرام 645 سال مہینہ تاریخ سیّدنا مضطجع رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن اثاثہ بن عبار بن عبد المطلب: یہ مسطع بن اثاثہ کے بھائی ہیں۔ بدر میں موجود تھے۔ موسیٰ بن عقبہ نے یہ روایت ابن شہاب سے بیان کی ہے۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۸) تجویزوآراء