30 Nov سیّدنا نعم رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 421 سال مہینہ تاریخ سیّدنا نعم رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابو اسحاق نے البراء سے روایت کی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے اس کا نام دریافت کیا اس نے نعم بتایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بدل کر عبد اللہ کردیا۔ ابو موسیٰ نے ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء