الضبی یزید کے والد تھے حبان عبدی نے یزید بن نعامۃ الضبی سے روایت کی کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کھانا لایا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر دعا
پڑھتے۔ ’’سبحانک ما اکثر مااعطیّنا سبحانک مااعظم ما عافیتنا، اللہم اوسع علینا وعلی فقراء المسلمین‘‘۔ ابو موسیٰ نے ذکر کیا ہے۔