30 Nov سیّدنا نبیہ رضی اللہ عنہ -0001-11-30 علمائے اسلام متفرق 138 سال مہینہ تاریخ سیّدنا نبیہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن صواب الجہنی دربار رسالت میں حاضر ہوئے اور فتحِ مصر میں شریک رہے تھے اور ان چار آدمیوں میں شامل تھے جنہوں نے قبلۂ مصر کی سمت درست کی تھی ان سے یزید بن حبیب عبد المالک بن رائطہ اور عبد العزیز بن ملیل نے روایت کی تینوں نے ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء