سیّدنا نبیہ بن حزیفہ بن غانم رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح)
بن حزیفہ بن غانم بن عامر بن عبد اللہ بن عبد اللہ بن عبید بن عویج بن عدی بن کعب بن لوئی قرشی عددی یہ ابو جہم بن حزیفہ کے بھائی تھے لیکن ابن اثیر نہ انہیں جانتے ہیں اور نہ ان کے بھائیوں میں سے کسی کو جن سے ابو عمر نے ایک مختصر سی روایت بیان کی ہے۔