بن عثمان بن ربیعہ بن وہب بن خدافہ بن حمج القرشی حمجی۔ قدیم الاسلام ہیں اور حبشہ کی ہجرۂ ثانیہ میں شریک تھے یہ روایت واقدی کی ہے ابن اسحاق کہتے ہیں کہ حبشہ کو ہجرت کرنے والے ان کے والد تھے موسی بن عقبہ اور ابو معشر نے دونوں باپ بیٹے کا نام مہاجرین حبشہ میں شامل نہیں کیا ابو عمر نے ذکر کیا ہے۔