بن قعتب: محمد بن اسحاق بن خزیمہ نے انہیں صحابہ میں شمار کیا ہے یہ وادی کے باشندے تھے انہوں نے باسنادہ حمران بن نعیم بن قعتب سے روایت کی کہ وہ(نعیم) اپنے
اور اپنے قبیلے کے صدقات لے کر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا کرتے تھے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ان کی یہ ادا پسند آئی ان کے چہرے کو
چھوا اور دعا فرمائی ابن مندہ اور ابو نعیم نے ذکر کیا ہے۔