بن یزید بنو تمیم کے وفد کے ساتھ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور مسلمان ہوگئے ابن اسحاق نے ان کا ذکر کیا ہے ابو عمر نے التحات کے
ترجمے کے تحت ان کا ذکر کیا ہے مگر نام نعیم بن زید لکھا ہے غسانی نے ان کا ذکر کیا ہے جیسا کہ ہم نعیم بن زید کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں۔