بن زید التمیمی: ابن اسحاق نے انہیں تمیم الداری کے وفد میں شامل کیا ہے اور ابو موسیٰ نے مختصراً اسی طرح ان کا ذکر کیا ہے اور جب تک وہ زندہ رہے تمیم الداری
کو ان سے منسوب نہیں کیا گیا اور اگر یہ انتساب ان کی وفات کے بعد عمل میں آیا ہے تو ہوسکتا ہے کہ درست ہو اور ہمارے علم میں نہ آیا ہو۔ جب بھی تمیمی کا لفظ
استعمال کی جاتا ہے تو اس سے تمیم بن مرہ بن اَدّ مراد ہوتا ہے اور نعیم بن زید کا تعلق تمیم بن مرسے ہے جیسا کہ ہم نے حتات کے ترجمے میں بیان کیا ہے اور آگے چل
کر نعیم بن یزید کے ترجمے میں بیان کریں گے۔