30 Nov سیّدنا نعیم رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 326 سال مہینہ تاریخ سیّدنا نعیم رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عبد الرحمٰن ازدی، بصری: داؤدبن ابو ہند نے ان سے روایت کی ان کو صحابہ میں شمار کیا گیا ہے لیکن یہ درست نہیں ابن مندہ اور ابو نعیم نے اسی طرح بیان کیا ہے۔ تجویزوآراء