بن ظریب بن عمرو بن نوفل بن عبد مناف بن قصی القرشی فتح مکہ کے موقعہ پر ایمان لائے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے بقولِ عدوی یہ وہی آدمی ہیں جنہوں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے لیے قرآن کی کتابت کی تھی ابو عمر کہتے ہیں ان سے کوئی حدیث مروی نہیں انہی نے ان کا ذکر کیا ہے۔